افغان داخلہ پروگرام میں توسیع
افغان داخلہ پروگرام کے تحت تمام درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 11 مارچ 2022 تک توسیع کردی گئی ہے۔ یہ پروگرام 24 فروری 2022 کو بند ہونا تھا۔ اختتامی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے تاکہ ان درخواست دہندگان کو سہولت فراہم کی جاسکے جو افغانستان کی صورتحال سے متاثرہ خاندان کے ممبروں کو آئرلینڈ آنے کی سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ [...]