ہائی کورٹ شہریت کیس میں حالیہ فیصلے پر وزیر انصاف اور مساوات کا تازہ ترین بیان
میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم ہنگامی بنیادوں پر حل نکالنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ میں نے ماہر قانونی مشورہ لیا ہے اور میں شہریت کے لئے درخواستوں سے متعلق قانون پر ہائی کورٹ کے حالیہ شہریت فیصلے میں پیدا ہونے والے مسئلے کو حل کرنے کے لئے قانون سازی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس وقت [...]